کوئی اچھی سی کتاب بتادیں، جس میں مکمل عقائد وفرائض کی معلومات ہوں۔
تعلیم الاسلام مصنف [حضرت مولانا مفتی کفایت اللہ دہلوی رحمہ اللہ تعالی] بہشتی زیور مصنف [حکیم الامۃ حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ تعالی] اور علم العقائد مصنف [حضرت مولانا محمد ادریس کاندھلوی رحمہ اللہ تعالی] ان کتابوں کا مطالعہ فرمائیں۔فقط۔واللہ تعالیٰ اعلم بالصواب۔
دارالافتاء جامعہ فاروقیہ کراچی
فتویٰ نمبر:175/137