تراویح میں دیکھ کر قرآن سننا اور غلطی آنے پر لقمہ دینا

تراویح میں دیکھ کر قرآن سننا اور غلطی آنے پر لقمہ دینا

سوال

کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک شخص تراویح پڑھاتا ہے اور ایک مقتدی پیچھے سے قرآن میں دیکھ کر غلطی نکالتا ہے، تو اس صورت میں کیا حکم ہے؟کیا تراویح پڑھانے والے کی نماز فاسد ہوجائے گی؟ جواب عنایت فرمادیں۔

جواب

صورت مسئولہ میں اگرسامع قرآن مجیددیکھ کرلقمہ دے،توسامع کی نمازفاسدہوجائےگی،اوراگرامام ایسےسامع کالقمہ لے،توامام کی نماز بھی فاسدہوجائےگی۔
لمافي البناية:
’’(وإذاقرأالإمام من المصحف فسدت صلاته عندأبي حنيفة رحمه الله)ذكرالإمام اتفاقياوليس بقيدلأن حكم المنفردكذلك‘‘.(كتاب الصلاة،باب مايفسد الصلاة:482/1:حقانية)
وفي مراقي الفلاح مع حاشية الطحاوي:
’’وتفسدبأخذالإمام ممن ليس معه،ولوسمع المقتدي ممن ليس معه في الصلاة ففتحه على إمامه يجب أن تبطل صلاة الكل؛لأنه تلقين من خارج‘‘.(كتاب الصلاة، باب ما يفسد الصلاة، ص:334، رشيدية)
وفي النهرالفائق:
’’(وقراءته من مصحف)أرادبه ماكتب فيه شيئ من القرآن،وهذا قول الإمام‘‘.(كتاب الصلاة،باب مايفسد الصلاةومايكره فيها:272/1، رشيدية).فقط.واللہ تعالٰی اعلم بالصواب.
دارالافتاء جامعہ فاروقیہ کراچی
فتویٰ نمبر:183/233