معتکف کا مسجد میں چہل قدمی کرنے کا حکم

Darul Ifta

معتکف کا مسجد میں چہل قدمی کرنے کا حکم

سوال

کیا فرماتے ہیں علما ئے کرام درج ذیل مسائل کے بارے میں کہ کیا معتکف مسجد ہی کے حصے میں چہل قدمی کرسکتا ہے؟

جواب

صورت مسئولہ میں بقدر ضرورت گنجائش ہے، نیز چلتے ہوئے ذکر واستغفار کا اہتمام کیا جائے ، تو زیادہ بہتر ہے۔ فقط۔ واللہ اعلم بالصواب۔
دارالافتاء جامعہ فاروقیہ کراچی
فتویٰ نمبر:179/13

footer