بینک سے گاڑی یا موٹر سائیکل قسطوں پر لینا

بینک سے قسطوں پر گاڑی یا موٹرسائیکل لینا

سوال

کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگر ایک بندہ کسی بھی بینک سے گاڑی یا موٹر سائیکل وغیرہ قسطوں پر لینا چاہتا ہو اور ماہانہ قسط کے مطابق اس کی تنخواہ سے بینک رقم کٹوتی کرے، تو آیا اس طرح کوئی چیز لینا جائز ہے یا نہیں؟ رہنمائی فرمائیں۔

جواب

جمہور اہلِ افتاء کے نزدیک جائز نہیں ہے۔فقط۔ واللہ تعالی اعلم بالصواب۔

دارالافتاء جامعہ فاروقیہ کراچی

فتویٰ نمبر:175/334