میدان عرفات میں محشر ہونے کی روایت کی تحقیق

میدان عرفات میں محشر ہونے کی روایت کی تحقیق

سوال

کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ قیامت کے دن جومحشر ہوگا ،ملک شام کے علاوہ میدان عرفات کی بھی کوئی روایت ہے؟

جواب

کئی کتب حدیث میں تلاش بسیار کے باوجود میدان عرفات میں محشر ہونے کی روایت نہیں مل سکی۔فقط۔واللہ تعالیٰ اعلم بالصواب۔
دارالافتاء جامعہ فاروقیہ کراچی
فتویٰ نمبر:176/91

قرآن وحدیث سے متعلق

مندرجہ بالا موضوع سے متعلق مزید فتاوی
اس کیٹیگری میں کوئی سوال موجود نہیں برائے مہربانی دوبارہ تلاش کریں.