کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ مریض کی عیادت کے لیے ہسپتال یا گھر میں پھول،گلدستہ یا مٹھائی،کیک وغیرہ پیش کرنا کیسا ہے؟کیا شریعت میں اس بات کی کوئی اصل ہے؟
شریعت میں اس کی کوئی اصل نہیں،لہٰذا اس رسم سے بچا جائے۔فقط۔واللہ تعالیٰ اعلم بالصوب۔
دارالافتاء جامعہ فاروقیہ کراچی
فتویٰ نمبر:181/246