کیا حائضہ عورت حدودِ حرم میں رہ سکتی ہے یعنی مکہ مکرمہ میں یا ہوٹل میں؟
حائضہ عورت کے لیے مسجد حرام(یعنی مسجد شرعی کا جو حصہ ہے اس) میں داخل ہونا شرعاً جائز نہیں ہے، باقی مَسعیٰ(صفاء مروہ) اور مکہ مکرمہ میں اپنے ہوٹل وغیرہ میں رہنا جائز ہے۔ فقط واللہ اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ فاروقیہ کراچی