کیا فرماتے ہیں مفتیانِ کرام مندرجہ ذیل مسئلہ کے بارے میں کہ لوگ تبرکا حضرت علی وحسین کا نام استعمال کرتے ہیں جیساکہ عام طور پر محمد استعمال ہوتا ہے ،مثلاً محمدیوسف تو علی یوسف اسی طرح محمد سلیم احمد، حسین یا الطاف حسین، عارف حسین، غلام حسین وغلام علی ؟
یہ بھی اہل تشیع کا اثر ہے اس سے احتراز کرنا چاہیے۔ فقط۔واللہ تعالیٰ اعلم بالصواب۔
دارالافتاء جامعہ فاروقیہ کراچی