گھسے ہوئے دانت والے جانور کی قربانی

Darul Ifta mix

گھسے ہوئے دانت والے جانور کی قربانی

سوال

گھسے ہوئے دانتوں والے جانور کی قربانی کرنا شرعاً کیسا ہے؟

جواب

اگر جانور کے دانت گھس کر مسوڑھوں سے جاملے، لیکن گھاس کھانے پر قادر ہے تو اس کی قربانی صحیح ہے او راگر گھاس کھانے پر قادر نہیں تو اس کی قربانی جائز نہیں۔  فقط واللہ اعلم بالصواب

دارالافتاء جامعہ فاروقیہ کراچی