پرندوں کو پالنے کی شرعی حیثیت

پرندوں کو پالنے کی شرعی حیثیت

سوال

 آسٹریلین طوطے پالنا جائز ہے یا نہیں؟ اگر جائز ہے تو کچھ شرائط بھی ہیں یا نہیں؟

جواب

پرندے پالنا جائز ہے چاہے، وہ کسی بھی ملک کے ہوں، بشرطے کہ ان کی اچھی طرح دیکھ بھال کرے اور دانہ پانی وقت پر دے اور پنجرہ اتنا چھوٹا نہ ہو کہ جس سے پرندے کو تکلیف ہو۔ فقط واللہ اعلم بالصواب

دارالافتاء جامعہ فاروقیہ کراچی

 - 
Arabic
 - 
ar
Bengali
 - 
bn
German
 - 
de
English
 - 
en
French
 - 
fr
Hindi
 - 
hi
Indonesian
 - 
id
Portuguese
 - 
pt
Russian
 - 
ru
Spanish
 - 
es
Urdu
 - 
ur