کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ کیا حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کی کسی صحابی سے کسی مسئلہ پر جنگ ہوئی تھی یا جنگ کی نوعیت پید اہوئی تھی؟
صحابہ رضی اللہ کے باہمی مشاجرات میں ہم اور آپ جیسوں کو جستجو کرنے سے گریز کرنا چاہیے۔فقط ۔واللہ تعالیٰ اعلم بالصواب۔
دارالافتاء جامعہ فاروقیہ کراچی
فتوی نمبر: (22/733)