کیا فرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلے کے بارےمیں کہ محرم الحرام کی حلیم، کچھڑاکھانا اور شربت پینا شریعت کے لحاظ سے جائز ہے یا نہیں؟
مذکورہ کا کھانا پینا جائز نہیں کیونکہ عام طور پر یہ چیزیں غیر اللہ کی نذر ہوتی ہیں جو کہ حرام ہیں۔ فقط واللہ اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ فاروقیہ کراچی
فتوی نمبر: (03/24)