روزے کی حالت میں مسواک استعمال کرنا جائز ہے یا نہیں؟
روزے کی حالت میں مسواک ہر وقت استعمال کرنا مسنون ہے، اس کی وجہ سے روزے میں کسی قسم کا نقصان لازم نہیں آتا۔ فقط واللہ اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ فاروقیہ کراچی