لڑکیوں کے اسلامی نام

لڑکیوں کے اسلامی نام

ناممعنی
المظ خوبصورت، حسین
شمامہبہت سونگھنے والی، سونگھنے کی چیز
زُنیرہ چاند کی روشنی / جنت میں ملنے والا پھول
اَفرحہ خوشی دینے والی
شِزا نور / روشنی
دُرّیہ نہایت ذہین
اِنشراح ظاہر
اِرج پھول / خوشبو
انوشے خوشگوار شخصیت
اَمرحہ خوشحال
بریرہ نیک / مہربان
عبیلہ خوبصورت / صحتمند
مَنال (Manal) کامیابی حاصل کرنے والی
عفیفہ ایماندار
حائقہ اللہ کی عبادت کرنے والی
لُبابہ صحابیہ کا نام
رَملہ زوجہ رسول(ص) کا نام
آبریش رحمت کی بارش
ارشیہ عزت والی
نظالیہ Nizaliah اللہ کا تحفہ
حاعفہ Haifa خوبصورت/ دلکش
الغاعیہ Alghaia حنا کی کلی
عنائزہ Unaizah بہت بلند / روح کی پاکیزگی / مکہ اور طائف کے درمیان وادی کا نام
المیرہ شہزادی
عُشنا خوشبو
فبیہا خوش قسمت / تحفہ
فاکہہ پھول
راعنہ Raina خوبصورت شہزادی
عائزہ عزت والی
نبیرہ عقل و دانائی والی
نوال تحفہ/ مہربان
نبیہہ ذہین
طروبہ خوشحال رہنے والی
فِلذہ جگر کا ٹکڑا / جنت کا لال پھول
انوشہ خوشیوں سے بھر پور
آئلہ خوبصورت / چاند سی
عَفانہ معاف کرنے والی
طہورہ پاک و صاف
زینیہ پھول کا نام
عبیرہ گلاب / تازگی و راحت
اریج تازگی و راحت
ماریہہ خوشیوں سے بھر پور
تابعہ اطاعت گزار
اَساورہ (Asawrah) جنت کے گہنے / کنگن
پریشے پری چہرہ لڑکی
ماہین چاند جیسی روشن
حریم حرم(بیت اللہ کی چار دیواری)
اُمیمہ سیدھی راہ دکھانے والی
شانزے شہزادی
ہادیہ ہدایت دینے والی
مُسفرہ چمکتا روشن چہرہ
حِبہ اللہ کا تحفہ
صبیح خوبصورت /حسین
نائفہ مہربان / سمجھدار / اچھے مشورے دینے والی
عُمیزہ اچھی خصوصیات والی/ نرم دل/ خوبصورت
عِفّہ پاکیزہ / شرم و حیا کا پیکر
اُمنیہ خواہش / امید
یمینہ رحمت والی
تابین پھول
رائحہ خوشبو
انایہ اللہ کا تحفہ
سماء آسمان / جنت
آیت Signs Of God/ Quranic Verses/ Purity
ناذلی نازک اندام
عریشہ عرش پر رہنے والی
عروش جنت کا فرشتہ
نکھت (Nikhat) پیاری خوشبو
فارعہ صحابیہ کا نام
عین النور AinanNoor ایک ستارے کا نام
نرمین صاف و شفاف / پھول
زرین Zarin سنہری
پری وش پری جیسی خوبصورت
پارسا نیک / پرہیزگار
اوز گُل نہایت خوبصورت
زرکشہ دلکش
قبطیہ زوجہ رسول (ص)
اجیہ نہایت عالی شان
بیہ Bia بابرکت
اذفرین بلند رتبے والی
بسیمہ مسکرانے والی
بینتیا Beintia (لاطینی زبان) جس پر اللہ کی رحمت ہو
تبریک با برکت
انابیہ جنت کا دروازہ
عندلیب بُلبل
وریشہ خوشی / راحت
مُطیبہ جس سے اچھی خوشبو آئے.

فتوی تلاش کریں

67471 b