لڑکوں کے اسلامی نام

لڑکوں کے اسلامی نام

ناممعنی
آدمگندمی
آصفایک درخت کا نام
آفاقآسمانی کنارے
آفتابسورج
ابانواضح ، ظاہر
ابتساممسکرا نا
ابتھاجخوشی
ابرازنیک
ابراھیمخادم، قوموں کا باپ
ابراھیمخادم
ابصاربصیرت، دانائی
ابو ذرپھیلانا، بکھیرنا
ابو ھریرہبلی کے بچے والا
ابیضسفید
اتحافتحفہ دینا
اثرمتوڑنا
اثیربلند
اجلالبزرگ ہونا
اجمدلازم، ٹھہرنا
اجملبہت خوبصورت
احتشامشان و شوکت
احساننیکی کرنا
احسان الٰہیاللہ کا احسان
احسنبہت اچھا، عمدہ
احمدزیادہ تعریف والا
احوصمحتاط، رفو کرنا
ادریسپڑھا ہوا
ادلالناز و نخرہ کرنا
ادھمسیاہ
اربداقامت، ابر آلود
ارتسامنقش و نگار بنانا
ارتضٰیپسندیدہ
ارجمندقیمتی، پیارا
ارسلانغلام، شیر
ارشادراہنمائی
ارشدہدایت یافتہ
ارقمتحریر، نشان والا
ارمغانتحفہ، نذر
اریبعقل مند، عالم
ازرقنیلا
ازھرروشن
اسامہشیر، بلند
اسحاقہنسنے والا
اسدشیر
اسرارپوشیدہ، رازداری
اسعدسعادت مند، خوش بخت
اسفندخدا کی قدرت
اسلمسلامت
اسماعیلپکار
اسمرکہانی گو
اسیدچھوٹا شیر
اسیمبلند
اشتیاقشوق
اشراقطلوع آفتاب کا وقت
اشرفاعلیٰ، شریف
اشعثبکھرا ہوا
اشعرمعلومات رکھنے والا، سمجھدار
اشفاقمہربانی کرنا
اشھبسفید، چمکدار
اصغرچھوٹا
اصیلشام
اطہربہت پاک، صاف ستھرا
اظفرنہایت کامیاب
اظھرنمایاں
اعتزازعزیز، خوبی والا ہونا
اعتصاممضبوطی سے پکڑنا
اعجازخوبی، کمال
اعظمبہت بڑا
افتخارفخر
افرازنمایاں کرنا، باہر نکالنا، بلند کرنا
افروزتابناک
افضالمہربانی کرنا
افنانشاخیں
اقبالمتوجہ ہونا، اعتراف
اقرعکھٹکھٹانے والا، بہادر
اقمرزیادہ روشن
اکراممہربانی کرنا
اکرمعزت دار، محترم
اکمالتکمیل، مکمل کرنا
اکملمکمل
التمشفوج کا سردار
الطافمہربانیاں
القاسمتقسیم کرنے والا
الماسہیرا
الیاسقائم و دائم
امتثالاطاعت
امتنانمشکور ہونا
امتیازفرق، الگ
امینامانت دار
امینامانت دار
انبساطخوشی
انتسامخوشبو لگانا
انتصابکھڑا کرنا، گاڑنا
انصرمدد کرنے والا
انضمام الحقسچائی کا ملاپ، حق کا ادغام
انظارمنظر، نظریں
انفاسسانس، نفیس چیزیں
انوارروشنیاں
انیسپیارا
انیسپیارا
انیفاچھوتا
انیلحاصل کرنا
اوجبلندی، اونچائی
اویسبھیڑیا
ایّازمسلم جرنیل محمود غزنوی کا غلام
ایثارقربانی، ترجیح
ایوبرجوع کرنے والا
بابرشیر
بازغروشن
بازلجوان
باسطوسیع
باسقاونچا، بلند
باقربڑا عالم
بختنصیب، قسمت
بختیارخوش بخت، اچھی قسمت والا
بدر الزمانمعروف، زمانے کا چاند
بدیعبنانے والا
براءبری، آزاد
برھانروشن دلیل
بسامکثرت سے مسکرانے والا
بشارتخوش خبری
بشیربشارت دینے والا
بشیربشارت دینے والا
بکیرنیا، انوکھا
بہاؤ الدیندین کی روشنی
بہرامایک ستارہ
تابشچمک
تاثیراثر، نتیجہ، نشان
تاجدیندین کا تاج
تجمّلزینت اختیار کرنا
تحسینتعریف کرنا
تشریقچمکنا
تصدققربان ہونا
تقیّپرہیز گار
تمیمارادہ کرنا، مضبوط، کامل
تنویرروشن کرنا
تنویلعطیہ دینا
توصیفخوبی، بیان کرنا
توفیقموافقت
توقیرعزت کرنا، قوت دینا
ثاقبروشن
ثعلبہلومڑی
ثقلینجن و انسان، دو جہان
ثمالکار گزار
ثمامہاصلاح
ثمرپھل
ثمینقیمتی
ثناء اللہاللہ کی تعریف
ثورانجوش
جابرغالب، پر کرنے والا
جاحظبڑی اور ابھری آنکھ
جاذبپرکشش
جار اللہاللہ کی پناہ لینے والا
جازلخوش و خرم
جالبحاصل کرنے والا
جاویدقائم، ہمیشہ
جبرانمصلح
جبیرغالب، پر کرنا
جبیرپر کرنے والا، غالب
جریرکھینچنے والا
جسیموزنی جسم والا
جلالشان، دبدبہ
جلیبہانکنے والا
جلیدقوی، بہادر
جمالحسن، خوبصورتی
جمانموتی
جمیلحسین، خوبصورت
ج
ندبمکڑی کی ایک قسم
جنیدچھوٹا لشکر
جہانگیرزمانے پر چھا جانے والا
جہاں زیبزمانے کی خوبصورتی
جوادسخی
جوادسخی
جودتعمدگی، بہتری
جویرکھینچنے والا
حاتملازم، ضروری
حارثزمین درست کرنے والا، محنتی
حازممحتاط
حاطبایندھن جمع کرنے والا
حافددوست
حامدتعریف کرنے والا
حبیبمحبوب
حذافہسہولت
حذیفہآسانی و آرام
حرآزاد
حریثزمین سنوارنے والا
حریشگینڈا
حزاماحتیاط
حسامتلوار
حسامہتلوار چلانے والا ہاتھ
حسّانخوبصورت
حسانخوبصورت
حسنینحسن و حسین
حسیبحساب لینے والا
حسیلتیز رفتار
حصیبکنکریاں مارنے والا، اڑانے والا
حضیرشہری
حفصشیر، گھر
حفیظمحافظ، نگران
حکیمحکمت والا
حمّادتعریف کرنے والا
حماسمحافظ، بہادر
حمدانتعریف والا
حمزہشیر
حمودتعریف والا
حمیدتعریف والا
حمیرسرخ
حمیزدانا، عقل مند
حمیسبہادر
حمیلضامن، بوجھ اٹھانے والا
حنانمشفق
حنبلقوی، قوت والا
حنیفموّحد، علیحدہ
حیدرشیر، بہادر
خاطفچھیننے والا
خالدہمیشہ
خالدہمیشہ
خاورمشرق
خبّاببلند، تیز رفتار
خبیببلند، اونچا
خذیمہترتیب دینا
خرمخوش
خریمخوش، ہلکا پھلکا
خشامشیر
خضرسرسبز
خطیببات کرنے والا
خلادسدا
خلاسبہادر
خلیدہمیشہ
خلیسبہادر
خلیقاخلاق والا
خلیلدوست، ولی
خلیلدوست، ولی
خنسانچھپنے والا
خنیسچھپنے والا
خورشیدسورج، آفتاب
خیرونبہتر
داؤدعزیز دوست
داشابعطاء، بخشش
دانشعقل، شعور
دانیالپیغمبر کا نام
داہیممرصع تاج
دحیہفوج کا سربراہ
درانموتی
دریدایک جانور
دریداختتام، ایک جانور کا نام
دلاوربہادر
ذاہیلغائب، پگھلنا
ذبیحذبح ہونے والا
ذکاءذہانت
ذکوانروشن
ذکیذہین
ذہیبسونے کا ٹکرا
ذوالفقارمہروں والی تلوار
ذوالقرنیندو حکومتوں والا
ذوالکفلضامن
راحیلمسافر
راسخمضبوط، ماہر
راشدہدایت یافتہ
راغبمائل
رافعاٹھانے والا
رامشآرام و خوشی
رامینتیر انداز، محب
ربابایک قسم کا ساز
ربیطرابطہ، حکیم
ربیعبہادر
ربیعیباغ والا، بہار والا
رحیضدھلا ہوا
رحیقجنت میں ایک شراب کا نام
رزینمقیم، رہائش، پختہ
رساولکھیر کی قسم
رسیمنقش بنانے والا، تحریر کرنے والا
رشیدشریف، ہدایت یافتہ
رشیدہدایت یافتہ
رشیدشریف، بھلا مانس
رضوانرضا، جنت کے دربان کا نام
رضیپسندیدہ
رعمیسمصر کا بادشاہ
رفیعاونچا، بلند
رفیقساتھی، دوست
رقیترقی، چڑھنا
رقیبنگران
رقیمتحریر، کتاب
رقیمتحریر، تختی
رمضاناسلامی کیلنڈر کا مہینہ
رمیزتیز تلوار
رہوازخوش رفتار
رواحہسرور
روح الامینپاک روح
رومانوسط، درمیان
رویفعبلند، شریف
ریاضباغیچے
ریحانخوشبو، نیاز بو
زؤیبچلنا، نکلنا
زاھرچمکیلا
زاہدمتقی، پرہیز گار
زاہیرکھلا ہوا پھول
زبرجآرائش
زبیرشیر، محرر
زخرفمزین، آراستہ
زرعہکھیتی باڑی، بیج بونا
زرنابخالص سونا
زعیمذمہ دار
زکریابھرنا، پر کرنا
زکیپاک و صاف
زمرگروہ
زمردقیمتی پتھر
زمعہدبدبہ
زمیرخوبصورت
زمیلساتھی، دوست
زہادنہایت خوددار
زہیدزاہد، پرہیز گار
زہیرشگوفہ
زیبحسن، زینت
زیدزائد
زیدونزائد، اضافہ
زیرکہوشیار
زینزینت
سائققائد
ساجدسجدہ کرنے والا
ساداتسردار، آل رسول
سالکچلنے والا، اختیار کرنے والا
سالمصحیح
سامرکہانی گو
سبحانپاک
سبطیننسل، دو پوتے
سجاولسنوارا ہوا
سحاببادل
سحبانکھینچنے والا
سحیمبرسنے والا
سدیددرست، مضبوط
سدیسچھٹا، لڑکپن
سراجچراغ
سراقہچھپی چیز
سرحانشیر، بھیڑیا
سرمدہمیشہ
سروپخوبصورتی
سرورسردار
سعودسعادت مند، بلند
سعیدخوش بخت
سلامتمحفوظ
سلسبیلجنت کا چشم
ہ
سلطانبادشاہ، دلیل
سلکانمرتب
سلمانسلامت
سلیطاچھی نسل
سلیکراہ گیر
سلیلبے نیام تلوار
سلیمسلامت، محفوظ
سلیمسلامت، محفوظ
سلیمانزینہ، سلامتی
سمّاکمچھلی فروش
سمرانقصہ گو
سمسامتلوار
سمیدسفید میدہ
سمیرقصہ گو
سمیطموتی کی لڑی
سناننیزے کا بھالا
سندانبہادر
سہیلآسان، روشن ستارہ
سہیمشریک، ساتھی
سیرینقائد، راہنما
سیفتلوار
سیمابچاندی
شارقطلوع ہونے والا
شازبتربیت یافتہ
شاکرقدر دان، شکر کرنے والا
شاھدگواہ، دیکھنے والا
شاھدگواہ
شاہ زیبشاہی حسن
شاہینباز
شبرمہعطیہ، شیر کا بچہ
شبیبروشن، جوان
شبیرنیک، خوبصورت
شجاعبہادر
شرافتبزرگی
شریدالگ تھلگ
شریعوضاحت کرنے والا
شریقظاہر، خوبصورت
شعیبحصہ، جمع و تفریق
شفقتمہربانی
شفیعسفارش کرنے والا
شفیعشفاعت کرنے والا
شفیقمہربان
شکیبصبر کرنے والا
شکیلخوبصورت
شمّاسخادم، روشن، چمکیلا
شمشادایک درخت
شملیدخوشنما پھول
شمیرتیز رفتار، کوشش
شھابشعلہ، گرم تارہ
شہیمسمجھ دار
شیثکثرت
شیرازسخت، فوجی
شیرونشیر
صائبدرست
صابرصبر کرنے والا
صادقسچا، راست گو
صادقینسچے
صالحنیک
صبحانخوبصورت
صبغۃ اللہاللہ کا رنگ
صبیحصبح، روشن
صداقتسچائی
صدامٹکرانے والا
صدیقدوست
صدیقسچا
صدیقدوست
صغیرچھوٹا
صفدربہادر، منتخب
صفرانسریلی آواز والی، زرد
صفوانصاف چٹان
صفیمنتخب
صلدمشیر
صمصامتیز تلوار
صھیبسرخ، سیاہی مائل
صولترعب، ہیبت
ضحّاکہنسنے والا
ضرّارصابر، دشمن کیلئے مضر
ضرغامقوت والا شیر
ضریسچیر پھاڑ کرنے والا
ضمّادمعالج، ایک دوا
ضمادمعالج
ضمامملنا
ضمیرپوشیدہ
ضمیرچھپا، مخفی
ضیاءروشنی
ضیغمشیر
طارفعمدہ، تازہ
طارقچمکنے والا، روشن تارہ
طالبطلب کرنے والا
طاہرپاک، صاف
طریرخوبصورت
طریفعمدہ، کنارہ کش
طفیلپیارا بچہ، ذریعہ
طلالخوبصورت
طلیقہنس مکھ
طیبپاک، اچھا
ظافرکامیاب
ظریفخوش طبع
ظفارنہایت کامیاب
ظفرکامیابی
ظفیرکامیاب
ظہورنمایاں، نمودار
ظہیرمدد گار، پشت پناہی کرنے والا
عائذپناہ لینے والا
عابدعبادت کرنے والا
عاتفکاٹنے والا
عادلانصاف کرنے والا
عازبالگ
عاشردسواں
عاصفتند و تیز
عاصمبچانے والا
عاصمبچانے والا
عاطرخوشبو دار
عاطفمہربان
عاقبآخری
عاقبآخری
عاقلعقل والا
عاکفپابند
عامرآباد کرنے والا
عبّادعبادت گزار
عبد الاعلٰیسب سے اونچی ذات والے کا بندہ
عبد الباقیسدا رہنے والے کا بندہ
عبد البصیرہمہ وقت دیکھنے والے کا بندہ
عبد التوابتوبہ قبول کرنے والے کا بندہ
عبد الجبارزبردست ذات والے کا بندہ
عبد الجلیلجلالت، بزرگی والے کا بندہ
عبد الحسیبحساب لینے والے کا بندہ
عبد الحفیظحفاظت کرنے والے کا بندہ
عبد الحکمفیصلہ کرنے والے کا بندہ
عبد الحکیمحکمت والے کا بندہ
عبد الحلیمبردبار ذات والے کا بندہ
عبد الحمیدتعریف والے کا بندہ
عبد الحنانمہربانی کرنے والے کا بندہ
عبد الحییہمیشہ زندہ رہنے والے کا بندہ
عبد الخالقپیدا کرنے والے کا بندہ
عبد الخبیرخبردار رہنے والے کا بندہ
عبد الدیانبدلہ دینے والے کا بندہ
عبد الرؤوفشفقت کرنے والے کا بندہ
عبد الربپالنے والے کا بندہ
عبد الرحمانرحم کرنے والے کا بندہ
عبد الرحیمرحم کرنے والے کا بندہ
عبد الرزاقرزق دینے والے کا بندہ
عبد الرشیدراہنمائی کرنے والے کا بندہ
عبد الرقیبخیال رکھنے والے کا بندہ
عبد السبحانپاک ذات کا بندہ
عبد الستیرچھپانے والے کا بندہ
عبد السلامسلامتی والے کا بندہ
عبد السمیعسننے والے کا بندہ
عبد الشکورقدر دان کا بندہ
عبد الصبور
ولیدپیارہ بچہ
وھّاجروشن
یاسرآسان
یاسینسورت کا نام
یامینبرکت و قوت
یحیٰیزندہ رہنے والا
یسعفراخ، کشادہ
یعسوبقوم کا سردار
یعقوبپیچھے آنے والا
یقظانبیدار، ہوشیار
یمانمبارک
یوسفحسین، پاک باز
یوشعچڑھائی و بلندی
یونسمانوس
عبد الصبورصابر ذات والے کا بندہ
عبد الصمدبے نیاز کا بندہ
عبد العزیزغالب ذات کا بندہ
عبد العظیمبڑائی والے کا بندہ
عبد العلیمعلم والے کا بندہ
عبد الغالبغلبے والے کا بندہ
عبد الغفاربہت بخشنے والے کا بندہ
عبد الغفورمعاف کرنے والے کا بندہ
عبد الغنیبے حاجت ذات کا بندہ
عبد الفتّاحکھولنے والے کا بندہ
عبد القابضقابض ذات کا بندہ
عبد القادرقدرت والے کا بندہ
عبد القدوسپاک ذات کا بندہ
عبد القدیرقدرت رکھنے والے کا بندہ
عبد القویقوت والے کا بندہ
عبد القیّومقائم رہنے والے کا بندہ
عبد الکریمکرم کرنے والے کا بندہ
عبد الکفیلکفالت کرنے والے کا بندہ
عبد اللطیفمہربان ذات کا بندہ
عبد اللہاللہ کا بندہ
عبد اللہاللہ کا بندہ
عبد المؤمنامن دینے والے کا بندہ
عبد الماجدبزرگ ذات کا بندہ
عبد المالکمالک کا بندہ
عبد المتینمضبوط ذات کا بندہ
عبد المجیبقبول کرنے والے کا بندہ
عبد المجیدبزرگ ذات کا بندہ
عبد المصورصورت بنانے والے کا بندہ
عبد المعیدپناہ دینے والے کا بندہ
عبد المقتدراقتدار والے کا بندہ
عبد المقیتروزی دینے والے کا بندہ
عبد الملکمالک، بادشاہ کا بندہ
عبد المناناحسان کرنے والے کا بندہ
عبد المنعمانعام کرنے والے کا بندہ
عبد المھیمنمحافظ، نگہبان کا بندہ
عبد النصیرمددگار ذات کا بندہ
عبد الھادیہدایت دینے والے کا بندہ
عبد الواجدحاصل کرنے والے کا بندہ
عبد الوارثوارث بننے والے کا بندہ
عبد الوحیدواحد ذات والے کا بندہ
عبد الودودمحبت کرنے والے کا بندہ
عبد الوکیلکار ساز کا بندہ
عبد الولیدوست بننے والی ذات کا بندہ
عبد الوھّابعطاء کرنے والے کا بندہ
عبدانعبادت گزار
عبیدعاجز بندہ
عبید اللہاللہ کا عاجز بندہ
عبیرایک خوشبو، عبور
عتبانڈانٹنا
عتیقآزاد
عتیلپیاسا
عجلانجلد باز
عداسنگران
عدنجنت کا نام
عدنانہمیشہ رہنے والا
عدیبڑھنا
عدیلمنصف
عرباضمضبوط
عرفانمعرفت والا
عروہکڑا
عزیرتعاون کرنا
عساردرویشی
عسجدسونا، جوہر
عصاممحفوظ
عصیبمضبوط، حمایتی
عصیممحفوظ
عفیرخالی، بے آباد
عقبانعقاب کی جمع
عقبہگھاٹی، آخری
عقیبپچھلا
عقیلعقل مند
عکرمہکبوتر
علقمہلقمہ
علم الدیندین کا جھنڈا
عماد الدیندین کا ستون
عمرانآبادی
عمروآبادی
عمیدسردار، ذمہ دار
عمیرآباد کرنے والا
عمیسطاقت ور
عمیسطاقت ور
عنانتیز رفتار
عنانلگام، بادل
عنایتعطیہ
عونمدد
عویمسال
عیاضخلیفہ
عیسٰیزندگی والا
عین الاسلاماسلام کا چشمہ
غالبطاقتور، غالب
غضنفرشیر
غفرانبخشش
غمامبادل
غوشاداونچا درخت
غیاضشیر کی جنگی
غیورغیرت مند
فاخربہت قیمت والا
فارانایک پہاڑ کا نام
فاروقحق و باطل میں فرق
فاضلفضیلت والا
فالقنکالنے والا، کھولنے والا
فخراجمشہور ہیرا
فرازبلندی، کھلا
فراسفراست والا
فراسفراست والا
فرحانخوش
فرزدقآٹے کا پیڑا
فرقانمعجزہ، فرق کرنے والا
فرقدستاروں کا مجموعہ
فریدانمول موتی
فریدونموتی
فضلرحمت، کرم
فضیلفضل والا
فھدچیتا
فہیمسمجھ دار
فواددل
فیاضسخی
فیروزکامیاب
فیصلفیصلہ کرنے والا
فیضعطیہ، کرم
فیضانعطیہ، تحفہ
قاسمتقسیم کرنے والا
قتادہمنصوبہ، ایک درخت
قتیبہپلان، مشہور سپہ سالار
قدامہپیش، آگے
قدامہپیشوا
قذافیجنگل کا باشندہ
قسیمحصہ دار، تقسیم کرنے والا
قطب الدیندین کا محور
قعقاعاسلحہ کی جھنکار
قمرچاند
قنوانجوڑا
قیساندازہ
قیمصحیح، قائم
کاشفکھولنے والا
کاظمبرداشت کرنے والا
کامرانکامیاب
کامنعام، پوشیدہ
کبیربڑا
کثیبٹیلہ
کحیلسرمئی آنکھ والا
کرزذہین، شریف
کر
یبگنے کی پوری، مشکل زدہ
کشافکھولنے والا
کعباونچائی
کفایتکافی
کفلحصہ
کلیمکلام کرنے والا
کلیم اللہاللہ سے بات کرنے والا
کوکبستارہ
کیہانجہان
گل بارپھول برسانے والا
گل ریزپھول بکھیرنے والا
گل زارباغ
گل زیبخوبصورت پھول
گل فامپھول کی نسل
گوہرموتی
لئیققابل، لائق
لبیبلائق
لبیدکثیر، زیادہ
لبیقدانا
لطف اللہاللہ کی مہربانی
لقماندانا، تجربہ کار
لوطدلی محبت
لیاقتقابلیت
لیثشیر
ماجدبزرگ
مالکآقا
مامونمحفوظ
مامونمحفوظ
مبارکبابرکت
مبشرخوشخبری دینے والا
مبشرخوش خبری دینے والا
مبینواضح
متینمضبوط
مثنّیملا ہوا
مجتبٰیچنا ہوا
مجددتجدید کرنے والا
محبوبپسندیدہ
محتشمشان و شوکت والا
محسناحسان کرنے والا
محصنپاک باز
محصنپاک باز
محمدتعریف کیا ہوا۔
محمودتعریف کیا گیا
محمودتعریف کیا گیا
محیصپناہ گاہ
محیصہتعاون کرنے والا
مخدومقابل خدمت
مدثرچادر اوڑھنے والا
مذیبپگھلانے والا
مرتضٰیپسندیدہ
مرثدمعزز، ترتیب شدہ
مرجانقیمتی پتھر
مرداسپتھر
مرشدراہ نما
مرصدگھات
مرغوبپسندیدہ
مروانسخت چٹان
مزملکپڑا اوڑھنے والا
مساورتیز، پر جذبہ
مستحابمقبول
مستحسناچھا
مستطابعمدہ، مبارک
مستنصرمدد حاصل کرنے والا
مسطحفصیح، سطح
مسعودسعادت مند
مسکینعاجز، انکساری اختیار کرنے والا
مسیّبجاری، تارک
مشاہددیکھنے والا
مشرفنگران
مشرفمقبول
مصباحچراغ
مصدقتصدیق کرنے والا
مصطفٰیچنا ہوا
مصعبدشوار
مطیبپاکیزہ
مطیع اللہاللہ تعالٰی کا فرمانبردار
مظفرکامیاب
مظہرنمایاں
معاذپناہ یافتہ
معاویہچلّانے والا
معتّبڈانٹنے والا
معتصممضبوطی سے پکڑنے والا
معراجسیڑھی، بلندی
معظمعظیم
معینمدد گار
مغیرہلوٹنے والا، حملہ آور
مقبولپسندیدہ، معروف
مقدادتوڑنے کا آلہ
مقصودمطلوب، مقصد
مقیمقائم رہنے والا، ہمیشہ
مکتفیکافی، پورا
مکتومچھپا ہوا
مکحولسرمئی آنکھوں والا
مکنونچھپا ہوا
ملیلاکتایا ہوا
منتقٰیمنتخب
منذرڈرانے والا
منشاچاہت، اٹھنا
منصورمدد کیا ہوا
منصورمدد یافتہ
منضودتہہ بہ تہہ، بالترتیب
منظورقبول شدہ
منکدرتیز رفتار، گدلا
منھاجلائحہ عمل، طریقہ کار
منورروشن
منیبرجوع کرنے والا
منیرروشن
منیعمحفوظ
منیقبڑا
مھرانخوبصورت
مھیمنمحافظ، نگران
مہدیہدایت یافتہ
مہذبتہذیب والا
مہیرچاند
موسٰیپانی سے نکالا ہوا
میمونمتبرک، برکت والا
نابغہفصیح و بلیغ
ناصحخیر خواہ، نصیحت کرنے والا
ناصرمددگار
نبیعشان والا
نثارقربان
نجمتارا، نرم پودا
نجیبلائق، بہادر
ندیمساتھی
نذیرڈرانے والا
نصرمدد
نصر اللہاللہ کی مدد
نصیرمددگار
نعمانسرخ پھول، نعمت والا
نعیمنعمت والا
نقاشنقش و نگار بنانے والا
نقیصاف، پاک
نقیبسردار
نمرچیتا
نمیرصاف، چیتا
نہالخوش حال، تازہ
نوازشمہربانی
نواسپر سکون مقام
نواسپرسکون مقام
نوحآرام، بلند
نورروشنی
نورسنیا، تازہ
نویدخوش خبری
نویرروشنی والا
نیرروشن
ہارونسردار، سالار، قوی
ہاشمسخی، توڑنے والا
ہشامبہت سخی
ہلالچاند
ہمامکر گزرنے والا
ہمایوںمبارک، سلطان
ہنادجماعت، اجتماع
ہنیدجماعت
ہودتوبہ کرنے والا
ہیثمشیر
واثقاعتماد کرنے والا
وارثحصہ دار
واصفصفت کرنے والا
واصلملانے والا
واقدروشن کرنے والا
وثیقپختہ
وثیلمضبوط
وجیہروشن، خوبصورت
وحیدیکتا، اکیلا
وسیمچاندی، خوبصورت
وشیققابل اعتماد، مضبوط
وفیقتوفیق والا
وقارعزت، جاہ و جلال
وقاصجنگجو، توڑنے والا
وکیعمستحکم، مضبوط
ولیدپیارا بچہ
بچیوںکے نام اور مطلب ۔
آزفہقریب ہی آنے والی
آشفتہحیران
آفروزہچراغ کی بتی
آفریدہقربان
آفریںخوشی، شاباش
آمنہامن والی
آویزہخالص، پاکیزہ، لٹکنے والا زیور
اثیلہاعلٰی خاندان والی
اجالاروشنی
ادیبہادب والی
اریبہعقل مند، ماہر
اریکہخوبصورت تخت
ازکیپاکیزہ
اساوریریشم، راگ
اسماءبلند، علامت
اسماءبلند
اسوہنمونہ، مثال
افشاںبکھیرنا، ظاہر
افشیںبکھیرنا
افقآسمانی کنارہ
اقصٰیدور کی جگہ
اکیمہاونچی
البیلاآزاد، ظاہر
الفتپیار، محبت
ام کلثومپرکشش
امّارہحکم دینے والی
امبریںچادر، آسمان
امیمہقصد و ارادہ
امینہامانت دار
انبیلہلائق، قابل
انجشہتلاش، حاصل کرنا
انجلاءصاف و شفاف
انفالمال غنیمت
انیسہپیاری
انیقہنادر، عمدہ
انیلابھولی، حاصل کرنا
ایمنبابرکت
بابرہشیرنی
بارزہصاف، ظاہر
بازغہروشن
باسمہمسکرانے والی
باطشہمضبوطی سے تھامنے والی
بتولدنیا سے لا پرواہ
بدر الدجٰیرات کا چاند
بدیعہعمدہ، انوکھی
بدیلہعوض، بدلہ
بروعغلبہ، مہارت
بریدہٹھنڈی
بریعہچمکیلی
بریقہروشن
بسالتبہادر
بسیسہمٹھائی
بشرٰیبشارت، خوشخبری
بطانہراز دان، ولی، دوست
بلقیسایک ملکہ کا نام
بلینہخودرو پودا
بنانہانگلیوں کے پورے
بھجہسرسبز، خوبصورت
بھیشہباذوق
بیضاءسفید، گوری
پاکیزہپاک صاف
پروینستاروں کا مجموعہ
پشمینہاعلٰی اون
تابندہقائم دائم
تانیہہرن کی آواز
تجلیروشنی
تحریمحرام قرار دینا، عزت
تحسینہخوبی والی
تسنیمجنت کا چشمہ
تشبیبروشن کرنا
تشمیممہک، سونگھنا
تقویمدرست، مناسب، کیلنڈر
تکویرجمع کرنا، لپیٹنا
تمثیلہنمونہ، اطاعت
تنزیلاتارنا
تنزیلہاتارنا
تنویلہعطیہ
تہنیتمبارک باد
ثانیہدوسری
ثریاستاروں کا جھرمٹ
ثمرہپھل
ثمرینفائدہ، پھل
ثمینہقیمتی
ثوبیہجزا
ثوبیہاجر والی، جزاء والی
جائشہدل
جاثرہبہادر
جاذبہپرکشش
جبیرہکنگن، غالب
جبینپیشانی
جذوہشعلہ
جزیلہانعام والی
جسرہپل، گزرگاہ
جعونہمجموعہ
جلیحہصاف، خالی
جلیدہقوی، صابرہ
جہیرہحسین عورت
جویریہعہد و پیمان
جیفہپیشانی کا زیور
حبابشیشے کا گولہ، بلبلہ
حبیبہپیاری
حدیقہباغیچہ
حرامشہور گہرا غار
حرملہکندھوں کی چادر
حریمعزت والی
حسالہتیز، بقیہ
حسّانہخوبصورت
حسناءخوبصورت
حسناتنیکیاں
حسنہنیکی، اچھائی
حسنٰیاچھا، بہترین
حضیرہشہری
حفالہپرندوں کا جھنڈ
حفصہشیرنی
حفیظہمحفوظ
حلیمہبردبار
حمامہکبوتری، خوبصورت
حمدیہتعریف والی
حمراءسرخ
حمساءبہادر
حمنہسرخ انگور
حمیدہتعریف والی
حمیرہسرخ
حمیزہدانا عورت
حمیلہصامن، تلوار کا دستہ
حمیمہگہری دوست
حنامہندی
حولاءتبدیلی
خالدہہمیشہ
خانمامیر زادی، بیگم
خاورہمشرق
خدیجہناتمام
خلد بریںاعلٰی جنت
خلیدہسدا
خلیسہبہادر
خندہ گلپھول کی مسکراہٹ
خنساءچھپنا، ہٹنا
خوباںخوبیاں
خوشبومہک، خوشبو
خوشنودہخوش
خولہخادمہ
خیثمہسخت، مضبوط
خیرہپسندیدہ
دارابشان و شوکت
دانیہقریب
دجانہبارش
در فشاںبکھرے موتی
در مکنونچھپا موتی
در ناسفہبغیر سوراخ موتی
درخشاںنمایاں، روشن
دردانہموتی کا دانہ
دستینہکنگن
دلربادلفریب، دلکش
دمیدہکھلا پھول
دیباباریک ریشم
ذکیہلائق، ذہین
رائعہدلکش، عمدہ
رابیہزبردست
راجیہپر امید
راشدہہدایت یافتہ
راضیہخوش، راضی
رافعہاونچی
ربابساز
ربیبہپروردہ
ربیعہبہار
رجیلہمضبوط، بہادر
رحیلہمسافرہ
رخسانہچمکیلی
رخشندہروشن
رزمیہجنگی داستان
رشیدہبھلی مانس، سمجھدار
رشیقہخوش قامت
رضو
انہخوشی
رضیہپسندیدہ
رغیبہپسندیدہ
رفاہتعیش
رفعتبلندی
رفیدہعطیہ
رفیعہبلند
رقیقہنرم دل
رقیمہتحریر، تختی
رقیہترقی
رکانہمضبوط
رمثاءخوبصورت
رمشاءآرام، سکون
رملہریتلی زمین، خوبصورت
رمناسبز زار
رمیشہخوشحال
روبینچہرہ دیکھنے والی
روبیہاچھی زندگی
ریحانہنیاز بو
ریطہکمبل، ربن
ذہینہذہین عورت
زارازیارت
زاھدہپرہیز گار، خوددار، بے پرواہ
زبانہشعلہ، ترازو کی سوئی
زبدہمکھن
زبیدہمکھن، بزرگ
زر فشاںچمک دار
زرقاءنیلی
زرگوںسنہری
زرینہسونے کی چیز
زمھریرٹھنڈا سایہ
زنجبیلسونٹھ، خوشبودار بوٹی
زنیرہمالا
زھراءپھول، چمکیلی
زھرہروشنی، چمک
زھیرہروشن
زوبیاسخی
زوفاپھول دار پودا
زویّااجتماع، ملنا
زیبازینت
زینبایک خوشبودار خوبصورت درخت
سائرسمحافظ، عقلمند
سائرہرواںبہاؤ
ساجدہجھکنے والی
سارہخوش
ساریہجاری، چلنے والی
ساعدہمعاون
سانیہچمکیلی
ساوریتحفہ
سبد گلپھولوں کی ٹوکری
سبیتاخوشگوار موسم
سبیعہساتویں
سبیکہچاندی سے ڈھلی ہوئی
سجیعہخوبی
سجیلاسجاوٹ، کھاتہ
سحرصبح
سحرشصبح جیسی
سدرہبیری کا درخت
سدلیّہجھکی ہوئی
سطیحہبلند، ہموار
سعدٰیخوشبودار پودا
سعدیہخوش بخت
سعیدہمبارک، خوش بخت
سفانہموتی
سفیرہنمائندہ
سفینہبحری جہاز
سکیزہچھلانگ
سکینہسکون والی
سکینہسکون والی
سلامہسلامت
سلطانہملکہ
سلمونیاسلامتی
سلمٰیسلامت
سلوٰیبٹیر نما جانور
سلیمہسلامت
سمرہگندم گوں
سمیعہسننے والی
سمیفعسیاہ و سرخ، گہری
سمیکہچھوٹی مچھلی
سمیّہبلند، ہم نام
سناچمک
سنبلخوشبو دار گھاس، سٹہ
سندسریشم کی قسم
سھلہسہولت و آسانی
سھیلہآسان
سھیمہحصہ دار
سودہمشک، نشان
سونیاسنہری
سویراصبح
سویلہخوبصورت
سیدانہبھیڑیا
سینینمقدس پہاڑ
شائینہخوبصورت
شاذمہانوکھا چاند
شارقہروشن
شامینشاہی مچھلی
شبانہرات
شبنماوس، باریک کپڑا
شفاکنارہ، صحت
شفقسرخی
شفیعہشفاعت کرنے والی
شفیقہمہربان
شقیرہسرخ
شقیقہشریک، سگی بہن
شکیبہصبر کرنے والی
شکیلہحسین
شگفتہتازہ پھول
شمائلہاچھی عادات
شمسہسورج
شمعچراغ
شمیلہاچھی عادت والی
شمیممہک
شھلاسیاہ آنکھیں، نرگس کا پھول
شھیمتیز عقل والی
شہنیلانیلگوں
شیریںمیٹھی
شیلابھاری چٹان
شیماءخوشبو، خصلت
صائمہروزہ دار
صابرہصبر کرنے والی
صاعقہچمک، بجلی
صباصبح
صباحصبح
صباحتروشنی
صبیحہروشن، خوبصورت
صخرہچٹان
صدفسیپی
صدیقہسچی
صغیرہچڑھائی
صفراءسنہری، زرد
صفیحہچوڑی تلوار
صفیہمنتخب
صمّاءبند، مضبوط
صنوبرایک اونچا درخت
صوبیہجزا، ڈھلی ہوئی
صومیہپابند
ضباعہتیز رفتار
ضحٰیروشنی، صبح چاشت کا وقت
ضمرہماہر، لطیف
ضمیرہپوشیدہ
ضمیمہملایا ہوا، اضافہ
طارفہعمدہ، تازہ
طاھرہپاک صاف
طبیبہڈاکٹر، نرس
طریرہخوبصورت
طریفہعمدہ، کنارہ کش
طلعتطلوع ہونا، نظارہ
طلیقہہنس مکھ
طوبٰیمبارک، خوشی
طیبہپاک، نیک، اچھی
ظریفہخوش طبعی
ظفرینکامیاب
ظفیرہکامیاب
عائشہزندگی والی
عاتقہآزاد کرنے والی
عاتکہشریف، لال سرخ
عارفہجاننے والی
عاصفہتند و تیز
عاصمہبچانے والی
عاقبہانجام
عاقلہعقل والی
عالیہاونچی
عامرہآباد کرنے والی
عتیقہآزاد
عجلہجلدی، بچھڑا
عجیلہجلدی کرنے والی
عدیرہحصہ دار
عدیلہعدل کرنے والی، ہم رتبہ
عذراکنواری، نئی
عروبہہنسنے والی، محبت کرنے والی
عروجبلندی، چڑھائی
عزوہنسبت، تعلق
عزیمتعزم والی
عزیمہعزم والی
عشبہایک قسم کی گھاس
عشرتاچھی زندگی
عشوہناز نخروں والی
عصماءخوبصورت ہرن
عصیمہمحفوظ
ع
طیّہتحفہ
عظمٰیبڑی
عفتپاک دامنی
عفراءسفید زمین
عفیرہصاف، خالی
عفیفہپاک باز
عقیلہعقل والی
علبہگڑیا
علیابلند
علیقہپیاری
عمّارہآبادی
عمیرہآباد
عمیقہگہری
عناقملنا، معانقہ
عنبانگور
عنبرایک خوشبو
عنبرینخوشبو
عنبرینہعنبر خوشبو والی
عندلیببلبل
عنزہنیزہ، ہرنی، آبادی
عنقودہانگور کا گچھا
عنملال سرخ
عیشہزندگی
ظھیرہمددگار، پشت پناہی کرنے والی
غادیہصبح کی بارش
غاشیہچھا جانے والی
غربیلہناز نخرے والی
غرنیقہخوبصورت
غزالہہرن
غزیلہہرن، کثرت
غنوہمالداری، دولت
فائزہکامیاب
فائقہاعلٰی، برتر
فاخرہقیمتی، فخر والی
فاطمہدودھ چھڑانے والی
فاکھہمیوہ، پھل
فتیلہچراغ کی بتی
فراستعقلمندی
فرحانہخوش
فرحتخوشی
فرحینخوش
فرخانہوسیع
فرخندہکھلا ہوا پھول
فرداآنے والا کل
فردوسجنت کے اعلٰی درجے کا نام
فرزانہعقل مند
فروہجلد
فریحہفرحت والی، تازگی والی
فریدہانمول موتی
فریضہذمہ داری
فریعہحصہ، شاخ
فصیحہخوش بیان
فضالہبقیہ، فضیلت والی
فضّہچاندی
فضّہچاندی
فضیلتخوبی
فقیھہسمجھ دار
فکیھہخوش طبع
فلذہلخت جگر
فھمیدہمعاملہ فہم، سمجھ دار
فھیرہوسیع، پتھر
فھیمہفہم والی، سمجھ والی
فوزیہکامیاب
فیروزہقیمتی پتھر
فیضہفیض والی، نعمت والی
قانعہقناعت کرنے والی
قبااچکن نما لباس
قبیصہڈھیر، کنکریاں
قدسیہپاک
قرہٹھنڈک
قرۃ العینآنکھ کی ٹھنڈک
قطیفہمخمل کی چادر
قمیرہچھوٹا چاند
قندیلفانوس
قنسرینبڑی عمر والی
قیصرہملکہ، مہرانیکائنات، ستاروں اور کہکشاؤں پر مشتمل خلاء
کاشفہکھولنے والی
کاظمہبرداشت کرنے والی
کاملہمکمل
کبشہسردار
کحیلاسرمیلی آنکھ والی
کرنشعاع
کشمالہہار والی
کعیبہاونچی
کفیلہضامن، کفالت کرنے والی
کنزہخزانہ
کنولپھول کی قسم
کنیزہخادمہ ، جوان
کنیلاایک درخت
کوثرجنت کی نہر
کوکبتارا
کوملنرم و نازک پھول
گل حنامہندی کا پھول
گل رخپھول جیسا چہرہ
گل رعناتازہ پھول
گل شادتازہ پھول
گل فشاںکھلا پھول
گل نارانار کا پھول
لئیقہلائق
لائبہسیدھی، درست
لبابہدانا
لبانہدودھ سے پلی ہوئی
لبنٰیدودھ جیسی
لبنیّہدودھ کی طرح
لبیبہعقل مند
لبیدہزیادہ
لبیقہدانا
لطیمہمشک کا ڈبہ
لفیفہمحفوظ
لمعاتروشنیاں
لمیسنرم و نازک
لوزینہبادام کا حلوہ
لیلٰیتاریک رات
لینہنرم
مائدہدستر خوان
مادحہتعریف کرنے والی
مالاگلے کا ہار
مالیدہملی ہوئی، جڑی ہوئی
ماھاکثرت
ماہ مبینواضح چاند
ماوٰیجنت کا نام
مبارکہبابرکت
محسنہاحسان کرنے والی
محمودہقابل تعریف
مخدومہقابل خدمت
مدیحہتعریف والی
مدیرہمنتظمہ
مرجانہقیمتی پتھر
مرضیّہپسندیدہ
مرغوبہپسندیدہ
مرینہاون، پشم
مسرّتخوشی، راحت
مشاھدہدیکھنے والی
مشعلچراغ
مشیّدہمضبوط
مصباحچراغ
مصفّاتصاف

فتوی تلاش کریں

67471 b