کپڑے کے دکاندار کا محرم الحرام میں رافضی کو کالا کپڑابیچنے کا حکم

Darul Ifta mix

کپڑے کے دکاندار کا محرم الحرام میں رافضی کو کالا کپڑابیچنے کا حکم 

سوال

کپڑے کے دکاندار کے لیے محرم الحرام میں رافضی کو کالا کپڑابیچنے کا کیا حکم ہے ؟

جواب

   واضح رہے کے عمومی نوعیت میں کالا کپڑا بیچنے میں فی نفسہ کوئی حرج نہیں، لیکن اگر دکاندار  کو پتہ چل جائے کہ خریدنے والا رافضی ہےاور ماتم میں پہننے کے لیے یہ کپڑا خرید رہا ہے، تو پھر معصیت کے لیے سبب بننے کی وجہ سے مکروہ ہے۔ فقط واللہ اعلم بالصواب

دارالافتاء جامعہ فاروقیہ کراچی

فتوی نمبر: (157/293)