موزوں پر مسح کرنے کا طریقہ

موزوں پر مسح کرنے کا طریقہ

سوال

موزوں پر مسح کے لیے دائیں ہاتھ کی انگلیوں کو استعمال کرنا چاہیے یا بائیں ہاتھ کی انگلیوں کو؟ موزوں پر مسح کرنے کا طریقہ بیان فرمائیں۔

جواب

واضح رہے کہ موزوں پر مسح کرنے کا سنت طریقہ یہ ہے کہ دائیں پاوٴں پر دائیں ہاتھ کی انگلیوں سے اور بائیں پاوٴں پر بائیں ہاتھ کی انگلیوں سے مسح کیا جائے۔

لمافي الدر مع الرد:

"وما أحبه السلف التيامن في اليدين والرجلين ولو مسحًا كما في التيمم والجبير وأما الخف فلم أر من ذكر التيامن فيه، وإنما قالوا في كيفيته أن يضع أصابع يده اليمني على مقدم خفه الأيمن وأصابع اليسرى على مقدم خفه الأيسر ويمدهما إلى الساق، وظاهره عدم التيامن، تأمل".(كتاب الطهارة، مطلب ترك المندوب هل يكره تنزيهًا: 1/367، مكتبه رشيدية)

وفي التاتارخانية:

"عن محمد أنه سئل عن المسح على الخفين قال: أن يضع أصابع يديه على مقدم خفه ويجافي كفيه ويمدهما إلى الساق، أو يضع كفيه مع الأصابع ويمدهما جملة، وقال محمد كلاهما أحسن."(كتاب الطهارة، الفصل السادس: 1/402، مكتبه فاروقيه).فقط واللہ اعلم بالصواب

دارالافتاء جامعہ فاروقیہ کراچی

فتوی نمبر: 155/51