یزید کے ساتھ رحمہ اللہ لگانے کا حکم

یزید کے ساتھ رحمہ اللہ لگانے کا حکم

سوال

کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ یزید کو یزید رحمہ اللہ کہنا درست ہےیا نہیں ؟

جواب

ہر مسلمان کے لیے دعا رحمت کرنا جائز ہے، لیکن عام اصطلاح میں صرف بزرگ ہستیوں  کے لیے رحمہ اللہ لکھا اور کہا جاتا ہے۔فقط۔واللہ تعالیٰ اعلم بالصواب۔
دارالافتاء جامعہ فاروقیہ کراچی
فتویٰ نمبر:04/123

متفرقات علوم وفنون

مندرجہ بالا موضوع سے متعلق مزید فتاوی