کیا فرماتے ہیں مفتیانِ کرام درج ذیل مسئلہ کے بارے میں کہ کیا یزید بن معاویہ حضرت حسین رضی اللہ عنہ کے قریبی عزیزتھے؟
یزید بن معاویہ رضی اللہ عنہ کی حضرت حسین رضی اللہ عنہ سے رشتہ داریاں تھیں، جن کی تفصیل تاریخ کی کتابوں میں مذکور ہے۔فقط۔واللہ تعالیٰ اعلم بالصواب۔
دارالافتاء جامعہ فاروقیہ کراچی
فتویٰ نمبر:01/175