کیا فرماتے ہیں مفتیانِ کرام مندرجہ ذیل مسئلہ کے بارے میں کہ تلاوت قرآن پاک عصر اور مغرب کے درمیان منع ہے، اس کی کیا وجہ ہے ؟
منع نہیں ہے ، صرف نفل نماز منع ہے، تلاوت قرآن ہر وقت جائز ہے۔فقط۔واللہ تعالیٰ اعلم بالصواب۔
دارالافتاء جامعہ فاروقیہ کراچی
فتویٰ نمبر:01/11