کیا عصبہ مع غیرہ میں مرد کا واسطہ شرط ہے؟

کیاعصبہ مع غیرہ میں مرد کا واسطہ شرط ہے؟

سوال

کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ عصبہ مع غیرہ میں واسطہ مرد کا شرط ہے کہ نہیں؟

جواب

عصبہ مع غیرہ میں مرد کا واسطہ شرط نہیں ہے۔فقط۔واللہ تعالیٰ اعلم بالصواب۔
دارالافتاء جامعہ فاروقیہ کراچی
فتویٰ نمبر:02/153