بچہ کی پیدائش کا جب سنیں تو یہ دعا بھی پڑھیں:
جَعَلَهُ اللّٰهُ مُبَارَكًا عَلَيْكَ وَعَلٰى أُمَّةِ مُحَمَّدٍ صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
ترجمہ:اللہ پاک اس بچے کو تمہارے لیے اور امت محمدیہ علی صاحبہ الصلوۃ و السلام کے لیے باعث برکت بنائے۔(الدعاء للطبراني، ص:294، بيروت)