نومولود کی پیدائش پران الفاظ میں مبارکباد دےاور یہ الفاظ حضرت حسین رضی اللہ عنہ سے بھی منقول ہیں:
بَارَكَ اللّٰهُ لكَ فِي الْمَوْهُوْبِ لَكَ وَشَكَرْتَ الْوَاهِبَ وَبَلَغَ أشُدَّهٗ وَرُزِقَتْ بِرَّهٗ
ترجمہ:جو تم کو دیا گیا ہے اللہ اس میں برکت دے، اور دینے والے کا تم شکر ادا کرو، وہ جوانی کو پہنچے اور تم اس کی نیکی سے نوازے جاؤ۔(الأذكار للنووي، ص:289، لبنان بیروت)