کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ یزید یت مردہ آباد اور حسینیت زندہ آباد کہنا درست ہے یا نہیں ؟
اس قسم کے نعرے لگا نا شرعا جائز نہیں ہے۔فقط۔واللہ تعالیٰ اعلم بالصواب۔دارالافتاء جامعہ فاروقیہ کراچیفتویٰ نمبر:04/123