غیر مسلم کو دینی تعلیم دینا اور اس پر اجرت لینا

غیر مسلم کو دینی تعلیم دینا اور اس پر اجرت لینا

سوال

کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ غیر مسلم کو دینی تعلیم دینا جائز ہے یا نہیں؟ اور کیا اس پڑھانے پر اجرت لے سکتے ہیں یا نہیں؟

جواب

غیر مسلم کو دینی تعلیم دینا اور اس پر اجرت لینا جائز ہے۔ (کذا في الشامي:34/5).فقط. واللہ تعالیٰ اعلم بالصواب.
دارالافتاء جامعہ فاروقیہ کراچی
فتویٰ نمبر:02/55