کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ کیا زندگی میں وراثت تقسیم کرنا جائزہے ؟
واضح رہے کہ مورث کا اپنی زندگی میں جائیداد کو تقسیم کرنا شرعا ہبہ ہے، اور یہ جائز ہے۔فقط۔واللہ تعالیٰ اعلم بالصواب۔
دارالافتاء جامعہ فاروقیہ کراچی
فتویٰ نمبر:186/233