دعا میں الفاظ کی تبدیلی کی وجہ سے دعا ماثور رہے گی یا نہیں؟

دعا میں الفاظ کی تبدیلی کی وجہ سے دعا ماثور رہے گی یا نہیں؟

سوال

کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ دعا میں لفظ یا صیغہ کی تبدیلی کی وجہ سے دعائے ماثورہ، ماثورہ رہے گی یا نہیں؟

جواب

واضح رہے کہ دعا میں صیغہ ولفظ کی تبدیلی کے بعد دعائے ماثورہ کا وہ حصہ ماثور نہیں رہے گا۔فقط۔واللہ تعالیٰ اعلم بالصواب۔
دارالافتاء جامعہ فاروقیہ کراچی
فتویٰ نمبر:187/137