بچہ کو جب تحنیک کریں (یعنی کھجور وغیرہ چباکر اس کے منہ میں ڈالیں) تو اس کے لیے ان الفاظ میں برکت کی دعا کریں:
بَارَكَ اللّٰهُ فِیْهِ
ترجمہ:اللہ اس میں برکت دے۔(الأذكار للنووي، ص:286، لبنان بیروت)
(الأذكار للنووي، ص:286، لبنان بیروت)