بے پردگی کے باوجود گھروں میں جا کر ٹیوشن پڑھانا

بے پردگی کے باوجود گھروں میں جا کر ٹیوشن پڑھانا

سوال

کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ آج کل جو لوگوں کے گھروں میں ٹیوشن پڑھایا جاتا ہے، جب کہ ٹیوشن پڑھانے کے دوران گھر میں نامحرم عورتوں پر نظر بھی پڑھتی ہے، بسااوقات جوان عورتوں کو بھی پڑھایا جاتا ہے، تو آیا یہ صحیح ہے یا نہیں؟ اور اگر گھر جا کر نہ پڑھایا جائے تو ان لوگوں کو اسلامی تعلیم سے محروم رہنا لازم آتا ہے۔

جواب

صورت مسئولہ میں اس طریقہ پر ٹیوشن پڑھانا جائز نہیں ہے۔ فقط۔واللہ تعالیٰ اعلم بالصواب۔
دارالافتاء جامعہ فاروقیہ کراچی
فتویٰ نمبر:02/55

ممنوع و مباحات

مندرجہ بالا موضوع سے متعلق مزید فتاوی
اس کیٹیگری میں کوئی سوال موجود نہیں برائے مہربانی دوبارہ تلاش کریں.