بیک وقت کئی نمازوں کی قضاء پڑھنے کا حکم

بیک وقت کئی نمازوں کی قضاء پڑھنے کا حکم

سوال

کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ کیا بیک وقت کئی نمازوں کی قضاء پڑھی جا سکتی ہے یا نہیں؟

جواب

ہاں بیک وقت کئی نمازوں کی قضاء پڑھی جاسکتی ہے۔ فتاویٰ دارالعلوم میں لکھا ہے: ایک وقت میں جتنی قضاء چاہے ادا کرسکتا ہے۔(341/4).فقط.واللہ تعالیٰ اعلم بالصواب.
دارالافتاء جامعہ فاروقیہ کراچی
فتویٰ نمبر:02/150