بچہ کی پیدائش پر مبارکباد دینے والے کو دعا

بچہ کی پیدائش پر مبارکباد بادینے والے کو دعا


بچہ کی پیدائش کی مبارکباد دینے والے کو اس طرح دعا دیں:

بَارَكَ اللّٰهُ لَكَ وَبَاركَ عَلَيْكَ وَجَزَاكَ اللّٰهُ خَيْراً وَّرَزَقَكَ اللّٰهُ مِثْلَهٗ

ترجمہ:اللہ تمہیں برکت سے نوازے،اور تم پر برکت نازل فرمائے،اور اللہ تم کو بہتر بدلہ دے، اور اسی جیسا تم کو بھی اللہ عطا فرمائے۔(الأذكار للنووي، ص:289، لبنان بیروت)