جب بچہ کی پیدائش کا سنیں، تو یہ دعاپڑھیں:
اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ رَبِّ الْعَالَمِيْنَ
ترجمہ:تمام تعریفات اللہ کے لیے ہیں جو سارے جہانوں کا پالنے والا ہے۔(الأدب المفرد، ص:714، ریاض)
(الأدب المفرد، ص:714، ریاض)