بچہ جب کھیلنے کے قابل ہوجائے تو یہ دعا پڑھیں:
اللّٰهُمَّ إِنِّيْ أُحِبُّهٗ فَأَحِبَّهٗ
ترجمہ:اے اللہ! میں اس سے محبت کرتا ہوں آپ بھی اس سے محبت کریں۔(عمل اليوم والليلة لابن السني، ص: 372، بیروت)
(عمل اليوم والليلة لابن السني، ص: 372، بیروت)