لڑکیوں کے نام

لڑکیوں کے نام

ناممعنی
......الف/الف مدہ....
آمنہامانت والی
آراءحسین
آرزوامید
آسیہستون، مضبوط عمارت
امیرسردار
اَلْماسہیرا
الفتمحبت
ادیبہعلم جاننے والی
انجمستارے
انجمنمحفل
ارفعہعالی مرتبہ
اسماءبہت سے نام
ازلفہراستہ دکھانے والی
ایثارترجیح دینا
ازعلہپرمسرت
اریبہماہرہ
ارفیہکسی کی حفاظت میں آنے والی
اَنیسہغمخوار، ہمدرد
امبر(ہندی زبان میں)نیلا آسمان
افشاںبکھیرنا،سنہرا
اقصیٰکنارہ، انتہاء
امینہامانت دار
اُمیمہہدایت دینے والی
ارتاخخوش ہونا
اُمامہرہنما، پیشوا
آسمہمتحیر، حیران
آسیمہحیران
آفرینمرحبا، تحسین،تعریف
آفریدہتخلیق کی ہوئی
آنسہچاہت کرنے والی
اخترستارہ، نصیب
اذکہدریا دل
اذکیہزیرک، معاملہ فہم
ارمجنت
ارمینطاقتور
اریدہتمنا کی گئی
اریناصلح
الیناحسین، خوبصورت
انورہروشن کرنے والی
انوشہخوش وخرم
انیلاناواقف، نادان
انگبینشہد
انجلاصاف ہونا
ایمننڈر، مبارک
ایملآرزو، خواہش
انیتادل کو بھانے والی
.....................ب...................
بتولکنواری، عفت مآب
بختاورخوش قسمت
بریرہنیک
بارقہچمکنے والی
بشریٰخوشخبری
بلیغہعاقلہ،مکمل
بے نظیربے مثال
برجیسستارہ
بلقیسخوبصورت
باصرہدیکھنے والی
بشرہچہرہ
بسیمہمسکرانے والی
بابرہشیرنی
بتولہکنواری
بینشعقلمند،دانشمند
پارسانیک
پائندہٹھہرنے والا
پروینسات ستاروں کا جھرمٹ
پریماپہلی اولاد
...................ت...................
تسنیمجنت کی نہر
تبسممسکراہٹ
تسکینہاطیمنان والی
تمناآرزو
تقدیسپاکیزگی
تسلیمہماننا، آداب
تائبہگناہوں سے توبہ کرنے والی
تبشیرہخوشخبری دینے والی
تاشفینمہربان
تاثیرنشان، اثر
تحریممنع کرنا
تہمینہالزام لگانے والی
تنزیلہبھیجی ہوئی
.....................ث...................
ثریاستاروں کا جھرمٹ
ثمینہقیمتی، فائدہ مند
ثریا جاہبلند مرتبہ
ثمیرہفائدہ دینے والی
ثناءتعریف
ثوبابہلباس والی
ثوبیہلبا س والی
ثاقبہچمکیلی، روشن
ثقیفہعقلمند،چالاک عورت
ثانیہلمحہ، آن واحد
ثریاسات ستاروں کا جھرمٹ
ثوبانہلباس والی خاتون
.....................ج....................
جسیمہفربہ
جاذبہپرکشش
جلیلہمعززہ
جمیحہخوش بخت
جویریہخوشیاں بکھیرنے والی
جمیلہحسینہ
جبینپیشانی
جیثہدل
....................ح...................
حفصہشیر کی بیٹی
حامدہتعریف کرنے والی
حاویہماہرہ، چھا جانے والی
حسینہخوبصورت
حلیمہبردبار
حمیراحسین
حنفیہدین کی سچی
حنامہندی کی پتی
حمیذہسمجھدار
حریمگھر کی چاردیواری
حمیدہجس کی تعریف کی گئی
حورخوبصورت
حور العینبڑی آنکھوں والی خوبصورت
حمادہتعریف کرنے والی
حریرہریشم
حسنہنیکی، بھلائی
حمراسرخ رنگت والی
حمینہشرم وحیاء والی
حسیبہحساب کرنے والی
.....................خ...................
خالدہہمیشہ رہنے والی
خدیجہحضورﷺ کی پہلی زوجہ
خلیلہدوست
خنساءہری
خضراءسرسبز
خولہمنتظم
خورشیدہسورج، منور
خندہخوش، مسکراہٹ
خانمامیرزادی، بیگم
خدیرہنیکی کرنے والی
خوشنودہمسرور، خوش

نومولود سے متعلق مقالات و مضامین

matloob sticker 5