گھنٹوں کی تفصیل اور تعلیمی اوقات
جامعہ میں روزانہ سات تعلیمی گھنٹے ہوتے ہیں جن میں پانچ
تعلیمی گھنٹے صبح کے اوقات میں صبح آٹھ بجے سے لے کر بارہ بج کر دس منٹ تک اور دو
تعلیمی گھنٹے ظہر کے بعد عصر تک ہوتے ہیں ۔ ایک تعلیمی گھنٹہ پچاس منٹ کا ہوتا ہے۔
ہر فن کے لیے عام طور پر پورے ہفتہ میں چھ گھنٹے ہوتے ہیں۔