نصاب تعلیم
جامعہ کا مکمل نصاب تعلیم
مرحلہ ابتدائیہ (پرائمری) مرحلہ ابتدائیہ،پہلا سال
مسلسل سال  سال مضامین پرچے نمبرات ہفتہ وار گھنٹے تفصیل
پہلا اول قرآن مجید ایک پرچہ 100 24 قاعدہ نورانی، یا یسرنا القرآن
    دینیات ایک پرچہ 100 24 کلمہ طیبہ وکلمہ شہادت مع ترجمہ وثناء
    اردو لکھائی پڑھائی ایک پرچہ 100 24 قاعدہ اردو، مفردات نویسی، کتاب اردو جماعت اول
    حساب ایک پرچہ 100 24 ہندسہ نویسی100 تک



 

مرحلہ ابتدائیہ،دوسرا سال
مسلسل سال سال مضامین پرچے نمبرات ہفتہ وار گھنٹے تفصیل
دوسرا دوم قرآن مجید ایک پرچہ 100 24 آخر پارہ ناظرہ، آخری دس سورتوں کے حفظ کے ساتھ
    دینیات ایک پرچہ 100 24 نماز
    اردو لکھائی پڑھائی ایک پرچہ 100 24 کتاب اردو جماعت دوم مرکبات نویسی
    حساب ایک پرچہ 100 24 ریاضی جماعت، دوم


 

مرحلہ ابتدائیہ،تیسرا سال
مسلسل سال سال مضامین پرچے نمبرات ہفتہ وار گھنٹے تفصیل
تیسرا سوم قرآن مجید ایک پرچہ 100 24 از اول تا پارہ5 ناظرہ
    دینیات ایک پرچہ 100 24 کتاب نماز ماسوا خطبات واشعار وضو ونماز کی عملی تعلیم
    اردو لکھائی پڑھائی ایک پرچہ 100 24 کتاب اردو جماعت سوم ،املاء مرکبات
    حساب ایک پرچہ 100 24 ریاضی جماعت سوم
             



 

مرحلہ ابتدائیہ،چوتھا سال
مسلسل سال سال مضامین پرچے نمبرات ہفتہ وار گھنٹے تفصیل
چوتھا چہارم قرآن مجید ایک پرچہ 100 24 از اول تا پارہ14 ناظرہ
    دینیات ایک پرچہ 100 24 تعلیم الاسلام حصہ اول
    اردو لکھائی پڑھائی ایک پرچہ 100 24 کتاب اردو جماعت چہارم، عبارت نویسی
    حساب ایک پرچہ 100 24 ریاضی جماعت چہارم
             


 

مرحلہ ابتدائیہ،پانچواں سال
مسلسل سال سال مضامین پرچے نمبرات ہفتہ وار گھنٹے تفصیل
پانچواں پنجم قرآن مجید ایک پرچہ 100 24 از پارہ15 تا آخر ناظرہ
    دینیات ایک پرچہ 100 24 تعلیم الاسلام حصہ دوم
    اردو لکھائی پڑھائی ایک پرچہ 100 24 کتاب اردو جماعت پنجم، املاء زبانژ
    حساب ایک پرچہ 100 24 ریاضی جماعت پنجم
             



 

مرحلہ متوسطہ (مڈل)
مرحلہ متوسطہ ،پہلا سال
مسلسل سال سال مضامین پرچے نمبرات ہفتہ وار گھنٹے تفصیل
چھٹا سال اول مشق قرآن مجید ایک پرچہ 100 6 حدر10 پارہ اول مع تجوید ومخارج حروف، حفظ
    دینیات وعربی ایک پرچہ 100 6 کتاب عربی برائے جماعت ششم ،وفاق کی منظور کردہ
    اردولکھائی پڑھائی ایک پرچہ 100 6 کتاب اردو برائے جماعت ششم، وفاق کی منظور کردہ
    حساب ایک پرچہ 100 6 ریاضی برائے جماعت ششم ،وفاق کی منظور کردہ
    واقفیت عامہ ایک پرچہ 100 6 معاشرتی علوم برائے جماعت ششم، وفاق کی منظور کردہ



 

مرحلہ متوسطہ،دوسرا سال
مسلسل سال سال مضامین پرچے نمبرات ہفتہ وار گھنٹے تفصیل
ساتواں سال دوم مشق قرآن مجید وتجوید ایک پرچہ 100 6 حدر از پارہ11 تا پارہ20 تجوید اور صفات حروف حفظ
    دینیات وعربی ایک پرچہ 100 6 کتاب اردو برائے جماعت ہفتم، محکمہ تعلیم کی منظور کردہ
    حساب ایک پرچہ 100 6 ریاضی برائے جماعت ہفتم، محکمہ تعلیم کی منظور کردہ
    واقفیت عامہ ایک پرچہ 100 6 معاشرتی علوم برائے جماعت ہفتم، محکمہ تعلیم کی منظور کردہ
    فارسی ایک پرچہ 100 6 پند نامہ شیخ فرید الدین عطار رحمة الله علیہ
    انگریزی ایک پرچہ 100 6 انگریزی برائے جماعت ہفتم، محکمہ تعلیم کی منظور کردہ




 

مرحلہ متوسطہ،تیسرا سال
مسلسل سال سال مضامین پرچے نمبرات ہفتہ وار گھنٹے تفصیل
آٹھواں سال سوم مشق قرآن مجید وتجوید ایک پرچہ 100 6 حدر پارہ21 تا آخر وتجویداظہار، اخفاء وغیرہ
    بہشتی گوہر، سیرت الرسول ایک پرچہ 100 6 منظور کردہ، وفاق المدارس العربیہ پاکستان
    اردو، معاشرتی علوم ایک پرچہ 100 6 منظور کردہ، وفاق المدارس العربیہ پاکستان
    انگریزی ایک پرچہ 100 6 منظور کردہ، وفاق المدارس العربیہ پاکستان
    ریاضی ایک پرچہ 100 6 منظور کردہ، وفاق المدارس العربیہ پاکستان
    سائنس ایک پرچہ 100 6 منظور کردہ، وفاق المدارس العربیہ پاکستان



 

مرحلہ ثانویہ عامہ (سال اول)
مسلسل سال نمبر شمار مضامین کتب مصنفین ہفتہ وار گھنٹے نمبرات
نواں سال 1 تفسیر
تجوید
مفتاح القرآن جز واول وثانی
جمال القرآن، مشق قرأة از ربع آخر پارہ عم
مولانا محفوظ الرحمن نامی رحمة الله علیہ
حکیم الامت مولانا اشرف علی تھانوی رحمة الله علیہ
3
3
50
50
  2 صرف ارشاد الصرف یا میزان ومنشعب
وصرف میریا علم الصرف3 حصص
محمد بن مصطفی بن حسن رحمة الله علیہ
میر سید شریف علی بن محمد جرجانی رحمة الله علیہ
مولانا مشتاق احمد چرتھاولی رحمة الله علیہ
میر سید شریف علی بن محمد جرجانی رحمة الله علیہ
6 100
  3 نحو نحو میر فارسی/عربی یا علم النحو بعدہ مائتہ عامل
منظوم وشرح مائتہ عامل مع الترکیب
مولانامشتاق احمد چرتھاولی رحمة الله علیہ
عبدالقاھر جرجانی رحمة الله علیہ
مولانا عبدالرحمن جامی رحمة الله علیہ
6 100
  4 تمرین تمرین صیغ وابنیہ وتعلیلات وتراکیب میر سید شریف جرجانی رحمة الله علیہ 6 100
  5 اللغة العربیہ
والانشاء
الطریقة العصریہ یا تسہیل الادب
طریقة جدیدہ ج2
ڈاکٹر عبدالرزاق اسکندر، مولانا سلیم الله خان
الاستاذ محمد امین مصری
6
6
100
100
  6 حدیث
تاریخ
جوامع الکلم
تاریخ اسلام حصہ سیرة
مفتی اعظم پاکستان مفتی محمد شفیع 
مولانا محمد میاں رحمة الله علیہ
3
3
50
50




 

مرحلہ ثانویہ عامہ (میٹرک) سال دوم
مسلسل سال نمبر شمار مضامین کتب مصنفین ہفتہ وار گھنٹے نمبرات
دسواں سال 1 تفسیر
تجوید
ترجمہ آخری پارہ
فوائد مکیہ۔ مشق قرأة ربع ثالث پارہ عم

قاری عبدالرحمن مکی صاحب
3
3
50
50
  2 حدیث
اللغة العربیہ
والانشاء
زاد الطالبین کامل
القرأة الراشدہ ج1
معلم الانشاء ج1
مولانا عاشق الہٰی برنی
مولانا ابوالحسن علی ندوی
مولانا عبدالماجد ندوی
3
3
50
50
  3 فقہ مختصرالقدوری (کامل) ابوالحسین احمد بن ابی بکر قدوری رحمة الله علیہ 6 100
  4 صرف تعریب علم الصیغہ مع خاصیات ابواب مولانا عنایت احمد رحمة الله علیہ، مولانا ولی خان المظفر
علی اکبر آلہ ابادی، مولانا مشتاق احمد چرتھاولی 
6 100
  5 نحو ہدایة النحو (کامل) مع تسہیل الأدب شیخ سراج الدین عثمانی، مولانا سلیم الله خان مدظلہ
معروف باخی سراج الدین اودھی رحمةالله علیہ
6 100
  6 منطق تیسیر المنطق۔ ایساغوجی، مرقاة مولانا عبدالله گنگوہی، اثیر الدین بن عمر ابہری ، علامہ فضل امام خیر آبادی 6 100


 

مرحلہ ثانویہ خاصہ ( سال اوّل)
مسلسل سال نمبر شمار مضامین کتب مصنفین ہفتہ وار گھنٹے نمبرات
گیارہواں سال 1 تفسیر
حدیث
ترجمہ وتفسیر از سورہٴ عنکبوت تا ختم مرسلات
ریاض الصالحین( کتاب الفضائل کتاب الآداب)
محی الدین ابو زکریا یحییٰ بن شرف نووی رحمة الله علیہ 3
3
50
50
  2 فقہ کنز الدقائق/ الاختیار ابو البرکات عبدالله بن احمد بن محمد محمود النسفی، عبدالله ابن محمود ابن مودود الموصلی الحنفی 6 100
  3 اصول فقہ
سیرت واخلاق وتاریخ
اصول الشاشی
نور الیقین۔ بدایة الہدایة یا تعلیم المتعلم
 
ابوابراہیم اسحق بن ابراہیم شاشی رحمةالله علیہ
شیخ خضری بک، برہان الاسلام زرنوجی
3
3
50
50
  4 نحو کافیہ یا ابن عقیل بعدہ شرح جامی بحث فعل

 
جلال الدین بن عثمان بن عمر المعروف بابن الحاجب، الامام محمد جمال الدین ابن مالک 6 100
  5 منطق شرح تہذیب
 
عبدالله بن حسین یزدی 6 100
  6 اللغة العربیہ نفحة العرب حصہ نثر معلم الانشاء جزء ثانی شیخ الادب مولانا اعزاز علی ، مولانا عبدالماجد ندوی 6 100




 

مرحلہ ثانویہ خاصہ ( انٹر) سال دوم
مسلسل سال نمبر شمار مضامین کتب مصنفین ہفتہ وار گھنٹے نمبرات
بارہواں سال 1 تفسیر
حدیث
ترجمہ وتفسیر از سورہٴ یونس تا سورہٴ عنکبوت
ریاض الصالحین (کتاب العلم کتاب الدعوات، کتاب الأذکار)

محی الدین ابو زکریا یحییٰ بن شرف نووی رحمة الله علیہ
3
3
50
50
  2 فقہ شرح وقایہ اخیرین عبیدالله بن مسعود صدر الشریعة اصغر رحمة الله علیہ 6 100
  3 اصول فقہ نور الانوار تا قیاس شیخ احمد بن ابو سعید المعروف بملاجیون رحمة الله علیہ 6 100
  4 نحو شرح جامی از مرفوعات مولانا عبدالرحمن جامی رحمة الله علیہ 6 100
  5 منطق قطبی تا عکس نقیض ابو عبدالله قطب الدین محمد بن رازی رحمة الله علیہ 6 100
  6 اللغة العربیہ والانشاء والبلاغہ مقامات حریری10 مقالے
دروس البلاغہ ،معلم الانشاء جزء ثالث
ابو محمد القاسم بن علی بن محمد بن عثمان الحریری
مولانامحمد رابع ندوی رحمة الله علیہ
6 100


 

 

مرحلہ عالیہ (بی اے) سال اول
مسلسل سال نمبر شمار مضامین کتب مصنفین ہفتہ وار گھنٹے نمبرات
تیرہواں سال 1 تفسیر
حدیث
ترجمہ وتفسیر از سورہ فاتحہ تا سورہ یونس
آثار السنن

محمد بن علی شوق نیموی رحمة الله علیہ
3
3
50
50
  2 فقہ ہدایة جلد اول برہان الدین ابو الحسن علی بن ابی بکر مرغنیانی  6 100
  3 اصول فقہ حسامی، نور الانوار باب القیاس ابوعبدالله حسام الدین محمد بن عمر رحمة الله علیہ
شیخ احمد بن ابو سعید المعروف بملاجیون رحمة الله علیہ
6 100
  4 بلاغت مختصر المعانی سعد الدین مسعود بن عمر تفتازانی رحمة الله علیہ 6 100
  5 منطق وفلسفہ
وتاریخ الإسلامی
الانتباھات المفیدة، الھدیہ السعیدیہ، ہدایة الحکمة
التاریخ الإسلامی مع القول السلیم
حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمة الله علیہ، علامہ فضل الحق خیر آبادی، علامہ اثیر الدین ابن عمرابہری 6 100
  6 اللغة العربیہ مختارات، معلقات سبعہ (کامل)   6 100






 

مرحلہ عالیہ (بی اے) سال دوم
مسلسل سال نمبر شمار پرچہ مضامین کتب مصنفین ہفتہ وار گھنٹے نمبرات
چودہواں سال 1 تفسیر
وأصول تفسیر
جلالین شریف مکمل
الفوز الکبیر
جلا ل الدین عبدالرحمن سیوطی رحمة الله علیہ
جلال الدین محمد بن احمد محلی ، شاہ ولی محدث دھلوی
6 100
  2 حدیث واصول حدیث وفرائض مسند الامام الاعظم
خیر الاصول، سراجی
صدر الدین موسی بن زکریا الحصکفی
مولانا خیر محمد، سراج الدین محمد ابن عبدالرشید سجاوندی
6 100
  3 فقہ ہدایہ جلد ثانی برہان الدین ابوالحسن علی بن ابی بکر مرغینانی  6 100
  4 اصول فقہ توضیح تا مقدمات اربعہ تلویح تا بحث خاص
میبذی طبعیات فہم الفلکیات الھیئة الوسطیٰ
عبیدالله بن مسعود محبوبی رحمة الله علیہ
 
6 100
  5 فلسفہ وعقائد
اللغة العربیة
شرح عقائد عقیدة الطحاویة
دیوان حماسہ (باب الحماسہ)
قاضی کمال الدین حسین ابن معین،شبیر احمد کاکاخیل، مولانا محمدموسیٰ روحانی بازی، سعد الدین مسعود بن عمر تفتازانی رحمة الله علیہ ، احمد ابن محمد ابن سلامہ ابوجعفر الطحاوی الحنفی الازدی المصری
ابو تمام حبیب بن اوس طائی، ڈاکٹر نیلوس فان دیک امریکی
6 100
  6 العروض محیط الدائرہ یامتن الکافی ابوالعباس احمد بن عباد قنائی 6 100

 

مرحلہ عالمیہ (ایم اے) سال اول
مسلسل سال نمبر شمار پرچہ مضامین کتب مصنفین ہفتہ وار گھنٹے نمبرات
پندرہواں سال 1 تفسیر
 
تفسیر بیضاوی شریف پارہ اول ناصر الدین ابو سعید عبدالله ابن عمر ابن محمد الشیرازی البیضاوی
 
6 100
  2 اصول تفسیر
 
التبیان فی علوم القرآن محمد علی الصابونی 6 100
  3 حدیث مشکوٰة المصابیح کامل ابوعبدالله ولی الدین محمد ابن عبدالله تبریزی 6 100
  4 اصول حدیث
 
شرح نخبة الفکرو تدریب الراوی ابوفضل احمد ابن علی عسقلانی ابن حجر، علامہ جلال الدین السیوطی 6 100
  5 فقہ ہدایة اخیرین مع شرح عقود رسم المفتی برہان الدین ابوالحسن علی بن ابی بکر مرغینانی ، علامہ ابن عابدین شامی رحمة الله علیہ 6 100
  6 ہئیت بلاغت جدید تجارت ومعیشت، آئینہ قادیانیت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی 6 100
             


 

مرحلہ عالمیہ (ایم اے) سال دوم
مسلسل سال نمبر شمار پرچہ مضامین کتب مصنفین ہفتہ وار گھنٹے نمبرات
سولہوہواں سال 1 حدیث صحیح الإمام البخاري
 
امام ابو عبدالله محمد بن اسماعیل بخاری رحمة الله علیہ 6 100
  2 حدیث صحیح الإمام مسلم امام ابوالحسین مسلم بن حجاج قشیری رحمة الله علیہ 6 100
  3 حدیث جامع الإمام الترمذی مع الشمائل امام ابوعیسی محمدبن سورة ترمذی رحمة الله علیہ 6 100
  4 حدیث سنن الإمام أبي داؤد امام ابوداؤد سلیمان بن شعیب نسائی رحمة الله علیہ 6 100
  5 حدیث سنن الإمام النسائي، سنن الإمام ابن ماجہ امام ابو عبدالله محمد بن یزید ابن ماجہ قزوینی رحمة الله علیہ امام ابو عیسی محمد بن عیسی ترمذی رحمة الله علیہ 6 100
  6 حدیث شرح معانی الآثار للإمام الطحاوي ،موطأ الإمام مالک موطأ الإمام محمد امام طحاوی ، امام مالک ، امام محمد بن حسن شیبانی  6 100
             


تفسیر وحدیث کی تعلیم کا خاص اہتمام
چوں کہ کتاب الله اور سنت رسول الله صلی الله علیہ وسلم ہی شریعت اسلامی کے اصل منبع ہیں اس لیے جامعہ کے تعلیمی نصاب میں مرکزیت تفسیر قرآن کریم اور احادیث کی تعلیم کو حاصل ہے۔ تفسیر قرآن کریم کے سلسلے میں پورے قرآن کریم کا سبقاً سبقاً درس دو مرتبہ طلبائے جامعہ کو دیا جاتا ہے ۔
ایک مرتبہ درجہ ثانیہ سے درجہ خامسہ تک اور دوسری مرتبہ درجہ سادسہ میں تفسیر جلالین کی صورت میں، او ران اسباق میں اساتذہ پورے اہتمام کے ساتھ تفسیری نکات، الفاظ ومعانی کی مکمل تشریح عزیز طلبا کے سامنے بیان کرتے ہیں ۔
جب کہ احادیث کے درس میں سند اور متن پر تمام اعتبارات سے بحث کی جاتی ہے ، یہ حدیث کے درس کے سلسلے کی یہ خصوصیت اس وقت ساری دنیا میں صرف پاک وہند کو حاصل ہے۔ درس حدیث کے سلسلے میں حضرت استاذ العلماء شیخ الحدیث مولانا سلیم الله خان مدظلہم کے درس میں پائی جانے والی بعض اہم خصوصیات درج ذیل ہیں، جن کا اہتمام دیگر اساتذہ حدیث بھی فرماتے ہیں:

  • … سند کے رواة کو تفصیل سے بیان کیا جاتا ہے تاکہ طلبائے علوم حدیث کے سامنے اسناد کی تفصیل متعلقہ کتب اور اسمائے رجال کے تعارف کے ساتھ آجائے۔…
  • متن حدیث کی مکمل شرح کی جاتی ہے او راگر کوئی اور روایت متن کی روایت سے زیادہ واضح صحاح میں ہے تو اس روایت کو اور اس کے ساتھ بعض آثار صحابہ کو بھی تفصیل سے بیان کیا جاتا ہے۔
  • …متن حدیث میں موجود بعض مشکلات کے حل کے لیے علمائے حدیث میں حضرات سلف رحمھم الله اور حضرت شاہ ولی الله دہلوی رحمة الله علیہ، شاہ عبدالعزیز رحمة الله علیہ، مولانا رشید احمد گنگوہی رحمة الله علیہ، حضرت شیخ الہند مولانا محمود الحسن رحمة الله علیہ، شیخ الاسلام حضرت مولانا حسین احمد مدنی رحمة الله علیہ، خاتمة المحدثین مولانا انور شاہ کشمیری رحمة الله علیہ کی بعض بے نظیر اور وقیع آراء بھی پورے اہتمام سے بیان کی جاتی ہیں۔
  • …اگر روایت کے الفاظ یا سند میں کوئی اختلاف ہو تو اس کو بھی پورے طور پر بیان کیا جاتا ہے۔
  • …احادیث سے متعلق فقہی ابحاث، فقہی تناظر میں حضرات اہل سنت والجماعت کے عقائد ونظریات کی تحقیق کی روشنی میں ذکر کی جاتی ہیں جب کہ موجودہ دور کے بعض جدید مسائل پر بھی بھرپور انداز سے بحث کی جاتی ہے۔

مرحلہ تکمیل
نمبر شمار پرچہ مضامین نمبرات ہفتہ وار گھنٹے کتب
1 منطق 100 6 حمدالله بعدہ قاضی
2 منطق 100 6 میر زاہد ملا جلال، امور عامہ، رسالہ قطبیہ
3 فلسفہ واقلیدس 100 6 صدرا شمس بازغہ، اوقلیدس
4 حکمة 100 6 حجة الله البالغہ، الذریعہ الی مکارم الشریفہ
5 عقائد واصول فقہ 100 6 خیالی۔ مسلم الثبوت