سندات جامعہ
دیگر تعلیمی اداروں کی
طرح جامعہ فاروقیہ کراچی بھی مختلف امتحانات میں کامیابی حاصل کرنے کے بعد طلباء کو
مختلف اسناد جاری کرتا ہے، چناں چہ جامعہ کی طرف سے دی جانے والی اسناد درج ذیل ہیں:
- حفظ قرآن کریم کی سند حفظ قرآن کی تکمیل پر دی جاتی ہے۔
- فاروقیہ ماڈل اسکول سے مختلف مراحل پر کامیاب تکمیل بعد دیے جانے والے مختلف سر ٹیفکیٹ
- متوسطہ کے نصاب کی تکمیل پر متوسطہ کی سند دی جاتی ہے۔
- ثانویہ عامہ کے نصاب کی تکمیل پر ثانویہ عامہ کی سند دی جاتی ہے۔
- ثانویہ خاصہ کی تکمیل پر ثانویہ خاصہ کی سند جاری ہوتی ہے۔
- درجات عالیہ کی تکمیل پر شہادة عالیہ کی سند دی جاتی ہے۔
- مرحلہ عالمیہ کی تکمیل پر شہادة العالمیہ کی سند دی جاتی ہے۔
- مختلف النوع تخصصات کی تکمیل پر متلعقہ سند کا اجراء کیا جاتا ہے۔
- دراسات دینیہ کے نصاب کی تکمیل پر دراسات دینیہ کی سند دی جاتی ہے۔
- کمپیوٹر کورس کی تکمیل پر کامیابی کا سر ٹیفکیٹ دیا جاتا ہے۔