نصاب کمپیوٹر کورس
پہلا مرحلہ    
  (i) کمپیوٹرز اور کمپیوٹر سائنس کا تعارف
Introduction to Computers and Computer Science
  (ii)  آپریٹنگ سسٹمز اور یوٹیلی ٹیز
Operating Systems and Utilities
دوسرا مرحلہ (i)  تعلیم اور تحقیق میں انفارمیشن ٹیکنالوجی کا مئوثر اور عملی استعمالUsing Information Technology in Education and Research
  (ii) ڈیسک ٹاپ پبلشنگ (اُردو، عربی، انگریزی) -- ان پیج
Desktop Publishing (Urdu, Arabic, English) -- InPage
تیسرا مرحلہ (i)  ورڈ پروسیسنگ -- ایم ایس ورڈ
Word Processing -- MS-Word
  (ii)  ڈیجیٹل پریزینٹیشن -- ایم ایس پاور پوائنٹ
Digital Presentation -- MS-PowerPoint
چوتھا مرحلہ (i)  سپریڈ شیٹ -- ایم ایس ایکسیل
Spreadsheet -- MS-Excel
  (ii)  انٹرنیٹ کا مئوثر استعمال
Proper Use of Internet
  (iii)  ابتدائی ویب ڈیویلپمنٹ (ایم ایس فرنٹ پیچ اور ایچ ٹی ایم ایل)
Introduction to Web Development (HTML and MS-FrontPage)