الفاروق کی سالانہ ممبر شپ حاصل کیجیے

جامعہ فاروقیہ کراچی سے چار زبانوں میں شائع ہونے والاالفاروق عربی، اردو،سندھی، انگریزی، الفاروق پاکستان کامشہور ترین اسلامی رسالہ ،جو ہر چار زبانوں کے قارئین کو دلچسپ، عام فہم اور متنوع موضوعات پر شستہ دینی معلومات فراہم کرتا ہے، اس طرح جامعہ فاروقیہ کراچی کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ وہ الفاروق کے نام سے چار زبانوں میں رسالے شائع کر رہا ہے۔ہر رسالے میں مضامین کا انتخاب جداگانہ، انداز یگانہ اور موضوع منفرد الفاروق عربی، اردو، سندھی اور انگریزی میں سے ایک الفاروق یقینا آپ کے لیے بھی ہے۔