تعلیمی سال اور سالانہ چھٹیاں
جامعہ کا تعلیمی سال اسلامی مہینوں کے اعتبار سے ہوتا ہے،
چناں چہ ہر سال7 شوال کو تعلیمی سال کا آغاز ہوتا ہے اور رجب کے آخر میں یہ تعلیمی
سال ختم ہو جاتا ہے، اسی طرح سالانہ چھٹیاں شعبان کے مہینہ سے لے کر 6 شوال المکرم
تک جاری رہتی ہیں اور عید الاضحی کے موقع پر پانچ یوم کی تعطیلات ہوتی ہیں، ہر سال
چار ماہی امتحانات کے بعد دس یوم کی تعطیلات ہوتی ہیں، جب کہ ہفتہ واری تعطیل صرف
جمعہ کو ہوتی ہے۔